Home
/
Unlabelled
/
Date Sheet 2023 Exam | 9th,10th,11th & 12th exam policy 2023 | Board Exam 2023 Date | 2023 Exam News
Date Sheet 2023 Exam | 9th,10th,11th & 12th exam policy 2023 | Board Exam 2023 Date | 2023 Exam News
Board Exam 2023 Date | 2023 Exam News Date Sheet 2023 Exam 9th,10th,11th & 12th
exam policy 2023
- پہلی مرتبہ امتحان میں شرکت کرنے والے تمام پرائیویٹ امیدواران داخلہ فیس اور پروسیسنگ فیس کے علاوہ رجسٹریشن فیس
- مبلغ 1000 روپے جمع کروائیں گے
- سندھ سرٹیفیکیٹ فیس مبلغ 800 روپے تمام ریگولر پرائیویٹ دہم پارٹ 2 اور کمپوذٹ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواران کو بھی جمع کروانی ہو گی ۔
- اس کے علاوہ ایڈیشنل مضامین اور مارکس امپرومنٹ کا امتحان دینے والے امیدواران داخلہ فیس مع پروسیسنگ فیس کے ساتھ سند / سرٹیفیکیٹ فیس مبلغ 800 روپے جمع کروانے ہوں گے۔
- تمام سرکاری بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ جات بورڈ فیصلہ کے مطابق نہم دہم رزلٹ گزٹ فیس مبلغ 600 روپے فیس جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔
- دوسرے
بورڈ سےاین ای او سی لے کر آنے والے تمام پرائیویٹ
امیدواران مبلغ 1000 روپے رجسٹریشن فیس جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔
- ایسے امیدواران جنہوں نے داخلہ فیس بنک میں مقرر تاریخ میں جمع کروائی ہو۔
- لیکن داخلہ فارم کی ہارڈ کاپی رولنمبر سلپ جاری ہونے کے بعد دفتر لے کر آئے ایسے امیدواران کو بورڈ کے فیصلے کے مطابق مبلغ 3500 روپے جمع کروانے کے بعد رولنمبر سلپ جاری کر دی جائے گی۔
- تمام سرکاری بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ جات کریشن آف بیچ کے بعد اگر بیچ ختم یا ڈیلیٹ کرنا چاہے تو سربراہ ادارہ کی درخواست کے بعد
- 1250 روپے فیس جمع کروا کر رسید نمبر 4 مجوزہ تاریخ میں دستی یا رجسٹرڈ ارسال کریں۔
- تمام سرکاری بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ جات پوسٹل سروسز چارجز کی مد میں فی ادارہ مبل|غ 300 روپے جمع کراوانے کے پابند ہوں گے۔
- تمام پرائیویٹ امیدواران داخلہ فیس کے ساتھ پوسٹل سروسز چارجز کی مد میں فی ادارہ مبلغ 200 روپے جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔
- تمام سرکاری بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ جات داخلہ فارم آئن لائن کرنے کے بعد مجوزہ تاریخ میں گزٹ فیس ایڈمیشن کٹ فیس رپونیولسٹ
- فارورڈنگ لیٹر اور جمع شدہ داخلہ فیس اصل چالان رسید کی کاپی نمبر 4 دستی یا رجسٹر ارسال کریں ۔
- پنجاب کے تمام اصلاع کے جیل کانہ جات میں قید تمام قیدی کی امیدواران کی امتحانی فیس سے استشنی حاصل ہے۔
- تمام پرائیوئٹ امیدواران اور ریگالر اداراہجات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بنک میں جمع شدہ فیس چالان فارم موجاد مقررہ جگہ پرچسپاں کریں-
- ریگولر / پرائویٹ داخلہ فارم آن لائن کرنے کیلئے بورڈ ہذا کی ویب سائٹ رزٹ کریں- ---------
- biserawlpndi,edu.pk
- All Protee Candidates Appearing in Hilli Examination Candidate Fee and Processing Fee plus Registration Fee
- Preacher will deposit Rs.1000
- Sindh certificate fee amounting to Rs.800 will have to be submitted by all the candidates participating in regular private tenth part 2 and composite examination.
- Apart from this, candidates appearing for Additional Subjects and Marks Improvement Examination will have to submit the admission fee along with the processing fee along with the certificate/certificate fee amounting to Rs.800.
- All the institutions affiliated to the government board will be obliged to submit the fee of 600 rupees as per the decision of the board.
- Candidates who have submitted the admission in Facebook on the due date.
- But such candidates who bring the hard copy of the admission form to the office after the roll number slip is issued will be issued the roll number slip after depositing Rs.3500 as per the decision of the board.
- All Government Board Affiliated Institutions after creation of batch if they want to terminate or delete the batch, after request from the head of the institution.
- 1250 fee and send Receipt No. 4 by hand or registered on the proposed date.
- All institutions affiliated to the government board will be required to deposit Rs.300 per institution towards postal services charges.
- All private candidates will be required to deposit Rs.200/- per institute towards postal services charges along with admission fee.
- All Government Board Affiliated Institutions After Online Admission Form GAZETTE FEE ADMISSION CUT FEE RESPOONIST ON PROPOSED DATE
- Send copy of forwarding letter and original challan receipt of collected admission fee No. 4 Manual or Register.
- Candidates of all the prisoners in all reformation jails of Punjab are entitled to examination fee.
- All private candidates and regular institutions are directed to affix the fee challan form deposited in the bank at the designated place-
- Visit Board's website to submit regular/private admission form online----------
- bisrawlpndi, edu.pk
Leave a Comment